ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو : تھوکٹو میں دو بیف کی دکانوں کو آگ لگادی گئی

منگلورو : تھوکٹو میں دو بیف کی دکانوں کو آگ لگادی گئی

Sat, 09 Jan 2021 11:29:10    S.O. News Service

منگلورو،9؍جنوری ( ایس او نیوز)تھوکٹو کے والاپیٹےعلاقے میں دو بیف کی دکانوں کو شرپسندوں نے آگ لگادی ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بجرنگ دل اور وشواہندوپریشد نے ان دکانوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ایک تنازعہ کھڑا کردیا تھا۔

بتایا جاتا ہے کہ ان ہندوتوا وادی تنظیموں نے محکمہ پولیس اور الال میونسپل کمشنر نے مانگ کی تھی کہ ان دکانوں کو وہاں سے ہٹا دیا جائے۔اب ان دونوں دکانوں کو آگ لگاکر جلادیا گیا ہے۔


Share: